"اسلام کے خلاف جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 73:
 
ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ بعض تاریخیں آپس میں نہیں ملتیں۔ کتاب کے مخالفین کا کہنا ہے کہ جن تاریخوں میں ہمفر نے محمد بن عبدالوہاب سے ملاقات و تعلقات کا حال لکھا ہے ان تاریخوں میں یا تو محمد بن عبدالوہاب کی عمر کم تھی یا وہ اس زمانے میں بصرہ اور بعد میں دریہ میں موجود نہیں تھے۔ جبکہ کتاب پر یقین رکھنے والے یہ کہتے ہیں کہ خود محمد بن عبدالوہاب کے مختلف سفر کی تاریخیں واضح نہیں ہیں اور 1740ء سے پہلے محمد بن عبدالوہاب کے سفر اور زندگی کے بارے میں معلومات کم ہیں۔
 
===محمد بن عبدالوہاب===
[[File:Muhammad Abd al Wahhab.jpg|thumb|200px|شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی]]
شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی 1115ھ تا 1206ھ بمطابق 1703ء تا 1792ء وہابی فقہ کے بانی تھے بارہویں صدی ہجری کی ابتداء میں پیدا ہوے ان کی شخصیت ملت اسلامیہ میں افتراق اور انتشار کا نیا دروازہ کھولا اہل اسلام میں کتاب و سنت کے مطابق جو معمولات صدیوں سے راحج تھے ان کو انھوں نے کفر و شرک قرار دیا مقابر صحابہ اور مشاہد و مآثر کی بے حرمتی کیٗ قبہ جات کو مسمار کیا رسومات درست کو غلط نام دے کر غلط معنی پہنائے ـ <ref>[http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A8%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8] Wah·ha·bis or Wa·ha·bis</ref> <ref> [http://www.shiastudies.com/urdu/article-print-109.html] نادر الظہور صہیونی وہابیت
تاریخ : پنجشنبه، 22 آذر، 1386 </ref>
 
===محمد بن سعود===
سطر 95 ⟵ 90:
محمد بن سعود کی مدد کی ـ<ref>[http://www.al-shia.org/html/urd/ketabkhane/ketab-tarikh/14.htm] قدیم ایرانی كتابوں میں وھابیت كا ذكر</ref>
<ref>[http://www.islamieducation.com/ur/component/option,com_xmap/Itemid,132/sitemap,1/] سفرنامہ حجاز - نقش اول کی تلاش </ref>
 
===محمد بن عبدالوہاب===
[[File:Muhammad Abd al Wahhab.jpg|thumb|200px|شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی]]
شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی 1115ھ تا 1206ھ بمطابق 1703ء تا 1792ء وہابی فقہ کے بانی تھے بارہویں صدی ہجری کی ابتداء میں پیدا ہوے ان کی شخصیت ملت اسلامیہ میں افتراق اور انتشار کا نیا دروازہ کھولا اہل اسلام میں کتاب و سنت کے مطابق جو معمولات صدیوں سے راحج تھے ان کو انھوں نے کفر و شرک قرار دیا مقابر صحابہ اور مشاہد و مآثر کی بے حرمتی کیٗ قبہ جات کو مسمار کیا رسومات درست کو غلط نام دے کر غلط معنی پہنائے ـ <ref>[http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A8%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8] Wah·ha·bis or Wa·ha·bis</ref> <ref> [http://www.shiastudies.com/urdu/article-print-109.html] نادر الظہور صہیونی وہابیت
تاریخ : پنجشنبه، 22 آذر، 1386 </ref>
 
===وہابی نظریہ===