"قدرتی آفت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
'''قدرتی آفت''' کسی بھی قدرتی خطرے جیسے [[سیلاب]]، [[ٹورنیڈو]]، [[سمندری طوفان]]، [[آتش فشاں]]، [[زلزلہ|زلزلے]] یا [[تودہ|تودے]] وغیرہ سے منسلک اثرات کا نام ہے جو
تکنیکی لحاظ سے قدرتی آفت کی تعریف دراصل آبادیوں کی موجودگی اور ان کو متوقع آفات سے خطرات کے دائرہ میں ہی ممکن ہے۔ مثال کے طور پر غیر آباد خطے میں انتہائی شدید ترین [[زلزلہ]] بھی تکنیکی لحاظ سے قدرتی آفت قرار نہیں دیا جا سکتا۔ یہاں یہ امر قابل غور ہے کہ اسی تکنیکی تعریف کی بناء پر لفظ “قدرتی“ محققین کے مابین اختلاف کی وجہ ہے، کیونکہ کسی بھی تکنیکی آفت کا صرف [[انسان]] سے متعلق ہونا ہی کسی طور بھی قدرتی آفت نہیں کہلایا جانا چاہیے۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = ہنگامی حالات کے اصول اور بچاؤ| مصنف = ڈی۔ ایلیگذینڈر | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر = ہارپینڈ، ٹیرہ پبلشنگ | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت =2002ء | سال اشاعت = }}</ref>
== تصاویر ==
|