"قصباتس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (10), ← (5), ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
سوزش
سوزش
inflammation
سوزش
-itis
itis
س |
التہاب
inflammation
-itis انفلامیشن کا
سوزش کا س
س
لاحقہ
لاحقہ}}
}}'''قصباتس''' ایک ایسی [[مرض|بیماری]] ہے جو کہ [[پھیپڑوں]] کی ہوائی نالیوں میں نمودار ہوکر ان میں [[التہاب|سوزش]] پیدا کرتی ہے اور ان نالیوں کو چونکہ [[قصبہ (ضدابہام)|قصبہ (bronchus)]] کہا جاتا ہے لہذا اسی سے اس بیماری کا نام قصباتس اختیار کیا جاتا ہے جس میں س کا اضافہ سوزش کے سین کو ظاہر کرتا ہے یعنی قصبات کی سوزش۔ انگریزی میں اسکواس کو bronchitis (برونکائٹس یا برونکائی ٹس) کہا جاتا ہے جس میں bronchus کی جمع bronchi کے ساتھ اردو نام کی طرح ہی سوزش یعنی inflammation کا لاحقہ itis لگا کر bronchitis پڑھا جاتا ہے۔ اسکواس کو عام طور پر [[طب]] کی کتب میں سوزش قصبات یا التہاب قصبات بھی لکھا جاتا ہے لیکن چونکہ یک لفظی انگریزی اصطلاح کی دولفظی متبادل اصطلاح بن جاتی ہے اس لیے انگریزی نام کے اصول پر بنایا گیا نام قصباتس ہی مناسب ہے اور اس س کے لاحقے سے طب میں جگہ جگہ دیگر امراض کے ناموں کی آسان اور علمی طور پر مستند اردو بنانے میں بھی مدد ملے گی۔

[[زمرہ:تنفسی امراض]]