"قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ (4), لیۓ ← لیے (8) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Human_heart_with_coronary_arteries_new.png|thumbnail|250px|انسانی قلب، دائیں اذن اور بطن، بایاں اذن اور بطن، مع شریانیں اور وریدیں بھی واضح ہیں]]
'''قلب''' (ج: قلوب) جسکوجس کو عام الفاظ میں دل کہا جاتا ہے ایک [[عضلات|عضلاتی]] [[عُضو|عضو]] ہے جو کہ تمام جسم میں [[خون]] مضخت (pump) کرتا ہے۔ قلب کی نظمی حرکت (دھڑکن) ایک غیرموقوف (نہ رکنے والی) حرکت ہے جو قـبـل ازپیـدائیش تا دم مـرگ قائم رہتی ہے۔
== تشریح و افعال ==
=== مقام و جہت ===
انسانی دل ، ہاتھ کی بند مٹھی یا ایک ناشپاتی کی شکل سے ملتا جلتا کہا جاسکتا ہے جو کہ اپنی عام جسامت میں بھی ایک مٹھی ہی کے برابر ہوتا ہے۔ یہ سینہ کے جوف (خانے) میں درمیان سے ذرا سا بائیں جانب ہٹا ہوا اور مائل (oblique) یعنی آڑی حالت میں رکھا ہوتا ہے، اسکا راس نیچے (پیٹ کی جانب) رخ کیۓ ہوتا ہے۔
 
=== تشریح (اناٹومی) ===
دل ایک خاص قسم کے عضلات سے بنا ہوتا ہے جنکو [[قلبی عضلات]] (cardiac muscle) کہتے ہیں ، ان قلبی عضلات کا خوردبین سے مشاہدہ کیا جاۓ تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ خلیات آپس میں ملے ہوۓ یا جڑے ہوۓ ہوتے ہیں اور اسطرح تمام خلیات کو ایک ایسا واحد خلیہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ جسمیں لاتعداد مرکزے موجود ہوں اسی لیے اسے [[مخلی]] (syncytium) بھی کہاجاتا ہے۔
 
بیرونی جانب دل پر ایک دوہری تہ والی جھلی لپٹی ہوتی ہے جسکوجس کو [[التامور]] (pericardium) کہا جاتا ہے۔ التامور کو عام الفاظ میں [[غلاف قلب]] بھی کہتے ہیں۔ اندرونی طور پر دل کا خانہ ایک عضلاتی دیوار کے ذریعہ دو اجواف (خانوں) میں تقسیم ہوتا ہے ، ایک دائیاں اور ایک بائیاں خانہ۔ یہ دونوں خانے ایک دوسرے سے مکمل طور پر جدا ہوتے ہیں اور انکے درمیان کوئی سوراخ یا رابطہ نہیں ہوتا۔ دائیاں خانہ صرف پھیپڑوں میں خون مضخت (پمپ) کرتا ہے اور بائیاں خانہ تمام جسم کو خون مضخت (پمپ) کرتا ہے
 
دائیں اور بائیں جانب کہ یہ دونوں خانے مزید دو دو خانوں میں بٹ جاتے ہیں ان میں اوپر کے خانے کو [[اذن]] (atria) اور نیچے راس کی جانب والے خانے کو [[بطین]] (ventricle) کہا جاتا ہے۔ گویا دائيں جانب بھی ایک اذن اور ایک بطن اور بائیں جانب بھی ایک اذن اور ایک بطن ہوتا ہے اور یوں دل چار خانوں میں بٹ جاتا ہے ۔ ہر جانب کا اذن اپنی جانب کے بطن سے ایک سوراخ کے ذریعہ ملا ہوتا ہے اور اس سوراخ پر ایک [[صمام]] (valve) لگا ہوتا ہے جسکوجس کو عام الفاظ میں دریچہ (دروازہ یا کواڑ) کہہ سکتے ہیں۔ یہ صمصام خون کے الٹے بہاؤ کو روکتا ہے۔
 
=== افعال ===
# تمام جسم سے وریدی خون (venous blood) جسمیں بڑی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائڈ اور غیر ضروری مادے شامل ہوچکے ہوتے ہیں ، دائیں اذن میں صفائی کے لیے واپس آتا ہے اور پھر [[سہ گوشی]] صمام (tricuspid valve) سے گذرتا ہوا دائیں بطن میں آجاتا ہے (سہ گوشی صمام کو سہ گوشی اسلیے کہتے ہیں کہ اسمیں تین پردے ہوتے ہیں)۔ دائیاں بطن اس خون کو صفائی کی خاطر پھیپڑوں میں بھیج دیتا ہے۔
# پھپڑوں میں آکسیجن حاصل کر کے صاف ہونے والا خون بائیں اذن میں واپس آتا ہے اور پھر [[دو گوشی]] صمام (bicuspid valve) کے ذریعہ بائیں وینٹریکل میں آجاتا ہے (دو گوشی صمام کو دو گوشی اس لیے کہتے ہیں کہ اسمیں دو پردے ہوتے ہیں)۔ اب بائياں بطن [[ابھر]] (aorta) کے ذریعہ اس خون کو تمام جسم میں آکسیجن پہنچانے کے لیے روانہ کردیتا ہے۔
# دل کو اپنے لیے بھی صاف آکسیجن رسیدہ خون کی ضرورت ہوتی ہے جسکوجس کو یہ ابھر شریان سے نکلنے والی دو اہم [[تاجی]] (coronary) شریانوں سے حاصل کرلیتا ہے (تـاجـی شریانوں کو تـاجـی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دل کی سطح پر تـاج کی صورت میں لگی ہوتی ہیں)۔
 
=== دل کا سکڑنا پھیلنا اور گردش خون ===
''تمام جسم میں آکسیجن رسیدہ اور غیرآکسیجن رسیدہ خون کی گردش کیلیۓ شکل دیکھیۓ''
* جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ دل ایک مضخت (پمپ) ہے جو کہ قبل از پیدائیش تا دم مرگ دھڑکتا رہتا ہے اسکی ایک دھڑکن کے دو مراحل ہوتے ہیں—1۔ پھیلنا اور 2۔ سکڑنا—جب دل پھیلتا ہے تو یہ تمام جسم اور پھیپڑوں سے خون وصول کررہا ہوتا ہے اور اسکے بعد یہ سکڑتا ہے تو اس خون کو تمام جسم اور پھیپڑوں میں پمپ کررہا ہوتا ہے۔
* دل کے دل کے پھیلنے کو [[انبساط]] (diastole) کہتے ہیں اور دل کے سکڑنے کو [[انقباض]] (systole) کہتے ہیں۔
# انبساط کے دوران قلبی عضلات پھیتے ہیں تو:
سطر 25:
## پھیپڑوں سے آکسیجن رسیدہ خون بائیں اذن میں واپس آتا ہے اور بائیں بطن میں چلاجاتا ہے۔
# انقباض کے دوران قلبی عضلات سکڑتے ہیں تو:
## دائیں بطن میں آیا ہوا غیر آکسیجن رسیدہ خون آکسیجن لینے کیلیےکے لیے پھیپڑوں میں بھیج دیا جاتا ہے۔
## بائیں بطن میں آیا ہوا آکسیجن رسیدہ خون آکسیجن پہنچانے تمام جسم میں بھیج دیا جاتا ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قلب»