"قیامت سے قیامت تک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 21:
| budget =
}}
'''قیامت سے قیامت''' تک 1988ء کی ایک بھارتی بالی وڈ رومانٹک ڈراما فلم ہے جسکےجس کے ڈائیریکٹر [[منصور خان]] تھے۔اسے لکھا اور پروڈیوس [[ناصر حسین]] نے کیا تھا، یہ فلم شیکسپیئر کی [[رومیو اور جولیٹ]] سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔اسکے اہم ترین کردار میں [[جوہی چاؤلہ]] اور[[ عامر خان]] شامل تھے۔ اسے 29 اپریل 1988ء کو ریلیز کیا گیا جسے ناظریں بہت سراہا اور اسی فلم نے ان دونوں اداکاروں کو اہم شہرت دلائی۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.koimoi.com/box-office-filmometer/aamir-khan/|title=Domestic Box Office|accessdate=November 4, 2014|date=2013}}</ref>
 
[[آنند-ملند]] کے بنائے گئے اس فلم کے گانے بھی مقبول ہوئے۔[[انڈیا ٹائمز]] کے مطابق یہ فلم 25 ترین دیکھے جانے کے لائق فلموں میں سے ایک ہے<ref>{{Cite news|author=Kanwar, Rachna|title=25 Must See Bollywood Movies|date=3 October 2005 |url=http://movies.indiatimes.com/Special_Features/25_Must_See_Bollywood_Movies/articleshow/msid-1250837,curpg-5.cms |publisher=Indiatimes movies|accessdate=2010-11-08 |archiveurl=http://web.archive.org/web/20080915022131/http://movies.indiatimes.com/Special_Features/25_Must_See_Bollywood_Movies/articleshow/msid-1250837,curpg-5.cms |archivedate=2008-08-22}}</ref> ۔اسے [[نیشنل فلم ایوارڈ]]،[[فلم فیئر ایوارڈ]] اور دیگر کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔