"لاتزیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
}}
 
'''لاتزیو''' ([[اطالوی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Lazio) ([[فرانسیسی]]، [[لاطینی زبان|لاطینی]]: Latium) ([[ہسپانوی]]: Lacio)مرکزی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے جسکےجس کے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے [[تسکانہ]] ([[تسکانہ|Toscana]]) اور [[امبریا]] ([[امبریا|Umbria]]) واقع ہیں، مشرق میں [[مارچے]] ([[Marche]])، [[آبروزو|ابروزو]] ([[آبروزو|Abruzzo]]) اور [[مولیزے]] ([[مولیزے|Molise]])، جنوب میں [[کمپانیہ]] ([[کمپانیہ|Campania]]) اور مغرب میں [[بحیرہ روم]] واقع ہے۔
 
آبادی کے لحاظ سے لاتزیو [[اطالیہ|اٹلی]] کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو کہ پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے، [[دارالحکومت]] [[روم]] کا نہ صرف علاقہ کا بلکہ اٹلی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتی ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ جنکی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
 
{| class="wikitable"