"لاموتا کا محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (5) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
لا موتا کا محل (سپینش زبان Castillo de La Mota) ایک کثیرالذکر قرون وسطٰی کا قلعہ ہے۔ اس قلعے کی بازتعمیر کی گئی ہے۔ یہ [[اسپین]] کے ولادولید صوبے کے مدینہ دیل کیمپو (Medina del Campo) شہر میں موجود ہے جو کہ سپین کے ولادولید پرانت (province of Valladolid) میں ہے۔ اس قلعے کا یہ نام "موتا" یعنی اونچائی ہے کیونکہ یہ پہاڑ کی اونچائی پر موجود ہے۔ اس قلعے کی خاص بات یہ ہے که اسے لگ کر آگے دیواریں ہی دیواریں شہر میں چھائی ہوئی ہیں۔
 
[[1904ء]] میں یہ قلعہ سرکار کے زیرتحفظ میں آیا اور تبھی سے اسے قومی یادگار عمارت قرار کیا گیا تھا۔ اصل محل کی تعمیر بیسویں صدی میں ہوئی تھی۔ بازتعمیر کے کام کو فلانگے کی فرانسسکو فرانکو سرکار کے ذریعے پورا کیا گیا تھا جسے کیتھلک راج شاہی کی عمارتوں سے لگاؤ تھا۔