"لسٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Joseph Lister.jpg|thumbnail|left|لسٹر]]
'''جوزف لسٹر''' (1827ء-1912ء) ایک [[انگریز]] سرجن تھا۔ اس نے آپریشنوں کے دوران مریض، آپریشن کے کمرے اور اوزاروں کو جراثیموں سے بچانے کے لیئے لیے کاربولک ایسڈ ([[فینول]]) کا استعمال شروع کیا۔ [[پاسچر]] نے ثابت کیا کہ بیماری [[جراثیم]] سے ہوتی ہے اور جراثیم بھی جاندار ہوتے ہیں۔ لسٹر نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر جراثیم جاندار ہیں تو انھيں کسی دوائی سے مارا بھی جا سکتا ہے۔ اس کی ایک دوائی لسٹرین منہ کو صاف کرنے کے لیۓ اب بھی استعمال ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]