"لویہ جرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{سیاست افغانستان}}
'''لویہ جرگہ''' (Loya Jirga) [[افغانستان]] کے پشتونوں کے ایک اجلاس کو کہتے ہیں۔ جس میں پشتونوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس میں روایتاً قبائلی سردار شامل ہوتے ہیں اور اس کا رواج کا ثبوت تقریباً ایک ھزارہزار سال پہلے بھی ملتا ہے۔ یہ جرگہ اہم فیصلے کرتا ہے جسے قبائل ماننے کے پابند ہوتے ہیں۔ 2003ء میں بھی [[افغانستان]] میں آئین بنانے کے لیے ایک لویہ جرگہ کا انعقاد ہوا تھا۔
 
{{سانچہ:پشتون}}