"لیفٹیننٹ جنرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
لیفٹیننٹ جنرل کسی بھی افواج کے کلیدی عہدوں میں سے ایک ہے جو [[میجر جنرل]] سے اوپر اور [[منصبِ جامع|جنرل]] کے ماتحت ہوتا ہے۔ عام طور پر [[کور کمانڈر]] کی زمہ داری اس عہدے کی حامل افسر کو دی جاتی ہے ۔ یہ فوج کا تین ستاروں والا افسر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس عہدے کے افسران نہایت طاقتور تصور کئے جاتے ہیں جو کہ ناصرف بیک وقت سول و ملڑی بیورکریسی پر یکساں کنٹرول رکھتے ہیں بلکہ منتخب وزیر اعظم تک ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔
 
*[[منصبِ جامع|جنرل]]