"لیگوریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
}}
 
'''لیگوریا''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Liguria) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کا ساحلی علاقہ ہے جسکےجس کے مغرب میں [[فرانس]]، شمال میں [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ [[پیعیمونتے|پیامونتے]]، اور [[ایمیلیا رومانیا]] اور [[تسکانہ]] مشرق میں واقع ہیں۔ علاقائي صدر مقام اٹلی کا سابقہ [[دارالحکومت]] [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] ہے۔
 
علاقہ کو چار صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 50:
== اقتصادیات ==
 
پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے زراعت محدود ہے، زیادہ تر زرعی پیداوار میں [[زیتون]]، پھل اور پھول شامل ہیں۔ زیادہ تر صنعتیں جہازسازی سے وابستہ ہیں، تاہم کیمیائی مادے، سٹیل اور پٹرولیم کی مصنوعات بھی تیار ہوتی ہیں۔ علاقائی آمدنی کا زیادہ تر انحصار [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] اور [[امپیریا]] کی بندرگاہوں اور [[لاسپیزیا]] کی بحری فوجی اڈہاڈا (naval base) پر ہے۔
 
== طرز آبادی ==