"محمد عظیم برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 36:
 
=== عائلی اور پیشہ ورانہ زندگی===
1924ء میں آپ کی والدہ محترمہ چار بیٹیوں اور دو بیٹوں کو چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئیں ۔ آپ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی تربیت اور کفالت پر کمر بستہ ہو گئے اور جب بچیوں کی تربیت کے سلسلے میں وقت پیش آئی تو بابا تاج الدین گپوری کے ارشاد کے مطابق ان کے ایک عقیدت مند کی صاحبزادی سے دہلی میں آپ کی شادی ہو گئی، 1925ء میں بابا تاج الدین کے انتقال کے بعد آپ دہلی میں قیام پذیرپزیر ہو گئے ۔ آپ کو اللہ نے دو صاحبزادوں اور دو صاحبزادیوں سے نوازا۔ 1936ء حکومت برطانيہ کی ہندوستانی فوج ميں ايک سال ملازمت کی فوجی ملازمت کے سلسلہ ميں برما روانگی اور برما ميں محاذ پر زخمی ہونے کے بعدہسپتال ميں زير علاج رہے۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد آپ اپنے والد بہنوں ، بھائیوں اور اہل و عیال کے ساتھ [[ممبئی]] سے ہوتے ہوئے پانی کے جہازسے [[کراچی]] پاکستان آگئے ۔ کراچی میں کمشنر بحالیات خان بہادر عبدالطیف نے آپ سے درخواست کی کہ آپ درخواست لکھ دیں تاکہ آپ ؒ کو کوئی اچھا سا مکان الاٹ کر دیا جائے لیکن آپ نے اس درخواست پر کوئی توجہ نہیں دی اور لی مارکیٹ کے قریب محلہ عثمان آباد (گارڈن )میں ایک خستہ حال مکان کرائے پر لیا اور رہائش اختیار کی۔اس دوران رزق حلال کمانے کیلئے [[لارنس روڈ]] کراچی کے فٹ پاتھ پر الیکٹریشن کا کام کیا ، اس کے بعد مختلف رسائل و جرائد میں صحافتی اور ادبی امور سرانجام دیئے ۔ روزنامہ ڈان (اردو) ميں عرصہ دو سال تک ملازمت کی۔ یہیں آپ کی ملاقات خواجہ شمس الدين عظيمی سے ہوئی جو بعد میں آپ کے شاگرد بنے۔ 1954ء میں ادبی رسالہ نقاد ميں ملازمت کی۔ معاشی حالات بہتر ہوئے تو ناظم آباد میں رہائش اختیار کی ۔
 
== سلسلہ طریقت ==