"مذہبی آمریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
لغت کے مطابق" ایک ایسی حکومت جو کہ وحی کشف جیسی چیزوں سے چلتی ہے اور یہ یہ پیغامات اس حکومت کے سرکردہ اشخاص کو ملتی ہے"۔
 
جبکہ اکسفوڑ کی انگریزی لغت اسکی تعریف یوں کرتی ہے۔
 
ایک ایسی طرز حکومت جس میں خدا (یا دیوتا) کو ریاست کا سربراہ تسلیم کیا جاتا ہے،اور اس کے قوانین کو حکومتی کتاب کا درجہ دیا جاتا ہے،اور ان قوانین کو عام طور پر ان کے وزراء ،ایجنٹ وغیرہ نافذ کرتے ہیں;پس ایک ایسی طرز حکرانی جو کہ مقدس احکامات پر چلتی ہے،جو کہ خدائی حکومت کا دعویٰ کرتی ہے۔
[[زمرہ:طرز حکومت]]
[[زمرہ:حکومت]]