"مرکزی خامرئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ مرکزی خامرۓ کو بجانب مرکزی خامرئے منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{بالائی}}
مرکزی خامرے (nuclease) ایسے [[آب پاشیدے]] ہوتے ہیں جو کہ [[مرکزی ترشہ]] کے [[فاسفوڈائی ایسٹر بانڈ]] کو توڑنے کا کام انجام دیتے ہیں اور اسکے نتیجے کے طور پر [[قلیلہ نیوکلیوٹائڈ]] (oligonucleotides) پیدا ہوتی ہیں۔
 
مرکزی خامروں کی [[درجہ بندی]] انکے [[رکیزہ|رکیزوں (substrate)]] کی بنیادوں پر کی جاتی ہے۔ مثلا [[داخلی مرکزی خامرہ]] یا [[خارجی مرکزی خامرہ]] ، پھر یہ کہ ان میں سے بھی ہر ایک یا تو [[رائبو نیوکلیئز]] یا پھر [[ڈی آکسی رائبو نیوکلیئز]] ہوسکتا ہے۔