"مرکزی یورپی وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{یورپ کے منطقات وقت}}
'''مرکزی یورپی وقت''' (Central European Time) ایک [[منطقۂ وقت|منطقہ وقت]] کا نام ہے جو کہ [[مُتناسق عالمی وقت]] سے ایک گھنٹہ آگے ہے. یہ منطقہ وقت کئی یورپی ممالک اور کچھ شمالی افریقی ممالک میں اِستعمال کیا جاتا ہے. <br />
مرکزی یورپی وقت کا موجودہ توازن +2 ہے. یعنی یہ کائناتی وقت سے دو گھنٹے آگے ہے.