"مری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ضدابہام ربط تصحیح
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 23:
}}
 
'''مری''' [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے ضلع [[راولپنڈی]] کا ایک صحت افزا مقام ہے۔ جو کہ راولپنڈی سے 39 کلومیٹر دور ہے۔ اور [[سطح سمندر]] سے اسکی بلندی 7500 فٹ ہے۔ 1849ء میں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] پر قبضہ کرنے کے بعد انگریزوں کو کسی سرد مقام کی تلاش ہوئی تو مری کے قریب ایک جگہ منتخب کی گئی اور اسطرح 1851ء میں وہاں پہلی بارک تعمیر ہوئی۔ 1907ء تک پنڈی سے مری تانگوں پر جایا کرتے تھے۔ جس میں دو دن صرف ہوتے تھے جبکہ آج کل سفر ایک دو گھنٹے کا ہے۔ [[تصویر:مری.jpg|thumb|left|مری کے شہر تلے وادی کا نظارہ]]
 
یہاں اسپتال، متعدد سکول اور جدید طرز کے ہوٹلز بھی ہیں۔ وہاں دسمبر، جنوری اور فروری سرد ترین مہینے ہیں۔ مری کا سیزن مئی سے شروع ہوتا ہے اور عموما ستمبر تک سیاح وہاں رہتے ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مری»