"مسجد اقصٰی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏مسلم تعمیرات: clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 36:
مسجد اقصی کے نام کا اطلاق پورے [[حرم القدسی|حرم قدسی]] پر ہوتا تھا جس میں سب عمارتیں جن میں اہم ترین [[قبۃ الصخرۃ]] ہے جواسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونوں میں شامل ہے ۔ تاہم آجکل یہ نام حرم کے جنوبی جانب والی بڑی مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے ۔
 
وہ مسجد جو کہ نماز کی جگہ ہے وہ [[قبۃ الصخرۃ]] نہیں، لیکن آج کل قبہ کی تصاویر پھیلنے کی بنا پر اکثر مسلمان اسے ہی مسجد اقصی{{ا}} خیال کرتے ہيں حالانکہ فی الواقع ایسی کوئی بات نہیں مسجد تو بڑے صحن کے جنوبی حصہ میں اور قبہ صحن کے وسط میں ایک اونچی جگہ پر واقع ہے۔
 
زمانہ قدیم میں مسجد کا اطلاق پورے صحن پرہو تا تھا اور اس کی تائيد امام [[امام ابن تیمیہ|ابن تیمیہ]] کے اس بیان سے بھی ہوتی ہے کہ: