"مسجد حسن ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 60:
اسلامی فن تعمیر کے ساتھ ساتھ یہ مسجد کئی جدید سہولیات سے بھی مزین ہے جن میں [[زلزلہ|زلزلے]] سے محفوظ ہونا، [[سردی|سردیوں]] میں فرش کا گرم ہونا، برقی دروازے اور ضرورت کے مطابق کھولنے یا بند کرنے کے قابل چھت شامل ہیں۔
 
اس کا طرز تعمیر اسپین میں قائم [[الحمرا]] اور [[جامع مسجد قرطبہ|مسجد قرطبہ]] سے ملتا جلتا لگتا ہے۔ مسجد کے مینار سے سبز رنگ کی شعاع کا اخراج ہوتا ہے اور یہ شعاع نہایت دور سے دیکھی جا سکتی ہے اور اس سے شہر کے رہنے والوں کو [[قبلہ|قبلے]] کی سمت کا اندازہاندازا ہوتا ہے۔
 
مسجد کے تعمیراتی کام کا آغاز [[12 جولائی]] [[1986ء]] کو کیا گیا اور افتتاح سابق شاہ{{زیر}} مراکش [[حسن ثانی]] کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 1989ء میں کیا جانا تھا لیکن مسجد کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے باعث اس کا افتتاح [[30 اگست]] [[1993ء]] کو ہوا۔