"معاہدۂ مدروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
معاہدہ مدروس میں سلطنت عثمانیہ کی طرف سے بحری امور کے وزیر [[رؤف بے]] کی زیر قیادت سہ رکنی وفد اور اتحادیوں کی طرف سے برطانوی ایڈمرل [[سمرسیٹ آرتھر گف-کالتھورپ]] کے درمیان شرائط طے پائیں۔
== شرائط ==
# [[آبنائے باسفورس]] جنگی اور تجارتی جہازوں کے لیے کھلی رہیں گی صرف یونانی جہاز ان آبناؤں سے نہیں گذرگزر سکیں گے۔ عثمانی افواج ان آبناؤں کی حفاظت کریں گی۔
# ملک کے داخلی انتظام اور سرحدوں کی حفاظت کے لیے محدود تعداد کے علاوہ باقی تمام عثمانی فوج ملازمت سے سبکدوش کر دی جائے گی۔
# [[جنگی قیدی|جنگی قیدیوں]] کو غیر مشروط طور پر رہا کر دیا جائے گا۔