"معرکہ بلاط الشہداء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
معرکہ بلاط الشہداء اپنی اہمیت کے لحاظ سے دنیا کی 15 اہم جنگوں میں شمار کی جاتی ہے ۔ یہ کہنا درست ہے کہ توغ کے قریب میدان میں مسلمانوں نے دنیا کی حکومت کھو دی۔ اگر مسلمان کامیاب ہو جاتے تو آج [[یورپ]] کی تاریخ کا رخ کسی اور طرف ہوتا۔ [[فرانس]] کے بعد [[انگلستان]] یقیناً اسلامی حملہ کی مزاحمت نہ کر سکتا اور یورپ آج نیلی آنکھوں والی سفید [[آریائی]] نسل کی بجائے سیاہ آنکھوں والی [[سامی]] نسل کا مسکن ہوتا۔
 
مشہور مورخ [[ایڈورڈ گبن]] نے اپنی معرکۃمعرکہ الآراءآرا تاریخ "تاریخ زوال روما" میں لکھتا ہے:
{{اقتباس|the Rhine is not more impassable than the Nile or Euphrates, and the Arabian fleet might have sailed without a naval combat into the mouth of the Thames. Perhaps the interpretation of the Koran would now be taught in the schools of Oxford, and her pulpits might demonstrate to a circumcised people the sanctity and truth of the revelation of Mahomet.