"مقدونیہ (علاقہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (35) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 65:
}}
 
'''مقدونیہ''' (Macedonia) (تلفظ: {{IPAc-en|audio=en-us-Macedonia.ogg|ˌ|m|æ|s|ɨ|ˈ|d|oʊ|n|i|ə}}) جنوب مشرقی [[یورپ]] میں [[بلقان]] میں ایک جغرافیائی اور تاریخی علاقہ ہے۔ اس کی حدود وقت کے ساتھ کافی بدل گئی ہیں، لیکن موجودہ دور میں علاقے میں چھ [[بلقان]] ممالک کے بعض حصوں کو شامل سمجھا جاتا ہے، جو کہ [[یونان]]، [[جمہوریہ مقدونیہ]]، [[بلغاریہ]]، [[البانیہ]]، [[سربیا]] اور [[جمہوریہ کوسووہ|کوسووہ]] ہیں۔ یہ تقریبا 67،000 مربع کلومیٹر (25،869 مربع میل) کا احاطہ کرتا ہے اور اس کی آبادی 4.76 ملین ہے۔
 
== حوالہ جات ==