"منشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
Charter
 
ایسی دستاویز جس میں بعض حقوق، اقتدار اور فرائض کو تسلیم کر لیا گیا ہو۔ یہ دستاویز حکومت کی اعلی اقتدار کی جماعت کسی [[میونسپل کمیٹی]] ، [[مقامی حکومت]] ،[[جامعہ|یونیورسٹی]] یا کسی جماعت کو جو کسی آئین کے تحت تشکیل پذیرپزیر ہوئی ہو۔ دے سکتی ہے۔ یہ اصطلاح عام طور پر ان قوانین پر اطلاق پذیرپزیر ہوتی ہے جن میں زمانہ وسطی اور دور حاضر کی ابتدائی شاہی دور میں حقوق تفویض کیے گئے ہوں۔ مہشور سیاسی چارٹر [[انگلستان]] کا [[میگنا کارٹا]] ہے۔ اس کے تحت تاجروں کو کاروبار کے وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔
 
==مزید دیکھیئے==