"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''موزوں طرزیات''' جسکوجس کو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکوجس کو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اسکواس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:لا مرکزیت]]