"موطأ امام مالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 38:
آپ کے اسی اخلاص کا یہ اثر ظاہر ہوا کہ آپ کی ’’ الموطا‘‘ آج تک پوری دنیا میں مرجع خلائق بنی ہوئی ہے۔اور ہر دور کے محدثین نے اس کی خدمت اپنا اعزاز سمجھ کر کی ہے ،چونکہ یہ کتاب عربی میں ہے اس لیے ہر دور کے علماء نے اس کی شرح عربی میں لکھنے کو ترجیح دی ،اس طرح عربی میں اس کی متعدد شروحات وجود میں آگئیں ۔البتہ اب کچھ عرصے سے یہ ضرورت محسوس ہورہی تھی کہ اس عظیم کتاب
کی مختصر شرح اردو زبان میں بھی آجائے تاکہ اہل علم کے ساتھ ساتھ عوام الناس بھی اس اہم علمی ذخیرے سے فیض یاب ہوسکے ۔
اللہ رب العزت حضرت مولانا ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کو جزائے خیر عطافرمائے کہ انہوں نے اس مشکل کام کا بیڑہبیڑا اٹھایا جس کے نتیجے میں آج یہ قابل قدر کام آپ کے سامنے ہے۔
اس شرح میںہونے والے کام کی نوعیت
اس مختصر اور جامع شرح میں حضرت مولانا ڈاکٹر ساجدالرحمن صدیقی ؒ نے جس انداز میں کام کیا اس کا مختصر تعارف درج ذیل ہے: