"موٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''محرک''' (motor) کسی ایسے [[آلہ|آلے]] کو کہا جاتا ہے کہ جو حرکت دیتا ہو یا پیدا کرتا ہو، اسی لفظ سے [[محرکیہ|محرکیہ (engine)]] بھی ماخوذ ہے جس سے مراد عام طور پر [[سائنس]] میں ایک ایسی حرکت دینے والے کی ہوتی ہے کہ جسکاجس کا ایک مکمل نظام ہوتا ہو اور اکثر وہ محرکیہ بذات خود بھی کسی نظام کا ایک حصہ ہوتا ہے۔
 
motor کا لفظ اصل خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی وغیرہ کے لیے آتا ہو تو ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ محرَک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیے (یا حرکت سے متعلق چیز یا جگہ کے لیے) motor کا لفظ آتا ہو تو ایسی صورت میں ر پر زیر لا کر محرِک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے یا بعض اوقات حرکی کا لفظ بھی استعمال میں آتا ہے جیسے [[عصبون حرکی مرض|عصبون حرکی مرض (motor neuron disease)]] وغیرہ میں<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>۔
 
==محرک اور محرکیہ==
محرک یعنی motor اور [[محرکیہ|محرکیہ یعنی engine]] میں اہم ترین فرق یہ ہے کہ motor ایک ایسا [[آلہ]] ہوتا ہے کہ جو بہم پہنچائی جانے والی توانائی سے ایک گردشی کا تکراری [[حرکت]] پیدا کرتی رہتی ہے، جبکہ engine سے عام طور پر مراد ایک ایسے آلے کی ہوتی ہے کہ اندرونی احتراقی (Internal combustion) عمل انجام پاتا رہتا ہو اور اس کے ذریعہ سے وہ محرکیہ کسی قسم کی میکانی حرکت یا توانائی پیدا کرتا ہو یعنی عام طور پر محرکیہ میں [[توانائی]] بنانے کیلیےکے لیے [[احتراق|احتراق (combustion)]] کا عمل واقع ہوتا ہے جو کہ عام طور پر اندرونی ہوتا ہے ، جسیے کہ [[اربع ضربہ دورہ|اربع ضربہ دورہ (four stroke engine)]] وغیرہ۔
==محرک کی قسمیں==
[[برقی موٹر]] کیبنیادی طور پر تین اقسام موجود ہیں: