"مُتَوالِيَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[طب]] اور بطور خاص [[:زمرہ:سالماتی حیاتیات|سالماتی حیاتیات]] میں متوالیہ (sequence) سے مراد ، [[ڈی این اے]] یا/اور [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کے [[سالمہ|سالمے]] (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے ۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ ، [[ڈی این اے]] کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے
 
* U سے مراد یوراسل ہے جو کہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آر این اے]] کے سالمے میں پایا جاتا ہے
* C G A اور T کی وضاحت کی لیے آپ [[ڈی این اے]] کا مضمون دیکھ سکتے ہیں
==مزید دیکھیۓ==