"کمپیکٹ ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
|||
سطر 1:
: لفظ CD کے دیگر استعمالات
[[ملف:CDSHARA.PNG|thumbnail|left|180px|قرص مکتنز کا شارہ (لوگو)؛ جس پر ایک گذشتہ اختراع ، [[خانہء صوت مدمج|خانہء صوت (کیسیٹ)]] کا اثر نمایاں ہے۔ وہ اقراص جو
قرص مکتنز یا Compact Disc ایک [[بصری قرص]] (آپٹیکل ڈسک) کو کہا جاتا ہے جو
* مکتنز کا مطلب عام اردو میں ٹھنسا ہوا، ہوتا ہے۔ یعنی [[مکتنز|compact کو مکتنز]] کہتے ہیں۔ اسکے لیے ایک اور لفظ مرتکز بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر مرتکز کا مفہوم ٹھنسے ہوئے سے ذرا مختلف ہے لہذا مکتنز کا لفظ اختیار کیا گیا۔
* قرص کی جمع ، اقراص ہوتی ہے۔
سی ڈی بنیادی طور پر کمپیکٹ ڈسک کا مخفف ہے۔ اس میں ہم ڈیٹا کو نسبتاً طاقتور لیزر شعاع کی مدد سے پہلے لکھتے ہیں اور پھر اس لکھے ہوئے ڈیٹا کو کم طاقت کی لیزر شعاع کی مدد سے پڑھتے ہیں۔ سی ڈی کئی اقسام کی ہو سکتی ہیں۔ اس کی اقسام درجٍ ذیل ہیں:
1۔ نارمل سی ڈی یعنی CD, جو
2۔ سی ڈی/ آر CD/R، ایسی سی ڈی جو ہم بازار سے خالی حالت میں خریدیتے ہیں اور اس پر مخصوص سی ڈی برنر کی مدد سے ڈیٹا لکھتے ہیں۔ جو ڈیٹا ایک بار لکھا گیا وہ مستقل ہو جاتا ہے
3۔ سی ڈی آر/ ڈبلیو CDR/W یعنی ری رائٹ ایبل، جو
عموماً ان کی کیپیسیٹی 650 ایم بی سے لے کر 800 ایم بی تک ہوتی ہے۔
سطر 14:
لگے ہاتھوںیہ بھی بتا دوں کہ لیزر کی شعاع روبی یعنی نیلم پتھر (قدرتی یا مصنوعی دونوں) کے گرد جب تار لپیٹ کر کرنٹ گزارا جائے تو پیدا ہوتی ہے۔ اس کی شدت بہت سے عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔
سی ڈی روم ڈرائیو کی ڈیٹا کو پڑھنے کی رفتار کا معیار 150 KBps یعنی 150 کلو بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اگر کسی سی ڈی ڈرائیو کی رفتار اس سے
عام طور پر Asus کمپنی بہت اچھی ہے۔ اسی طرح سے Acerبھی مناسب ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی کمپنیا ں ہیں جیسے AOpen، LG, Samsung, Creative وغیرہ۔ LG کو چھوڑ کر باقی سب بہت اچھی ہیں۔ LG کی رفتار سست ہے۔ ورنہ یہ بھی بہتر ہے۔
CD ki aejad kab hoi 03222725697 lazmi btaden
|