"شری گپتا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ہندو بادشاہ |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
'''مہاراجہ شری گپتا''' ([[280ء]]-[[240ء]]) <ref>{{حوالہ کتاب | نام = سلطنت گپتا| مصنف = رادھا کرشنا مکھرجی | صفحہ = 11| صفحات = | باب = اول| ناشر =موتی لعل بنارسی داس | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1995ء }}</ref> [[گپتا سلطنت|سلطنت گپتا]] کے پہلے شہنشاہ تھے، جن کا تعلق [[شمالی بھارت]] سے تھا۔ آپ سلطنت گپتا کے بانی بھی تھے۔ شمالی یا وسطی [[بنگال]] کا علاقہ شری گپتا کا آبائی علاقہ تصور کیا جاتا ہے مگر اس کے ٹھوس شواہد دستیاب نہیں ہیں۔<br />
مہاراجہ شری گپتا بارے تحریری شکل میں دستیاب پہلا مواد ایک بدھ ای چینگ کی تصانیف میں ملتا ہے، جو
تاریخ دان، اے کے نارائن (1983ء) کے مطابق، معلوم تاریخ سے کوئی شواہد ایسے میسر نہیں ہیں جن کے مطابق مہاراجہ شری گپتا کے مذہبی نظریات بارے کچھ ثبوت ملتا ہو، اس کی بڑی وجہ اس دور کے تمام تر تاریخی شواہد ضائع ہو چکے ہیں۔ نرائن کے مطابق چونکہ شری گپتا نے چینی بدھ یاتریوں کے لیے ایک مندر کی تعمیر کا حکم صادر کیا، جس کے واضع ثبوت ہیں تو اس سے ایک
==حوالہ جات==
<references/>
|