"میر علی تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
 
'''میرعلی تبریزی'''
({{lang-fa|{{Nastaliq|میرعلی تبریزی}}}}; {{lang-en|Mir Ali Tabrizi}}) خط [[نستعلیق]] کے بانی ہیں جو کہ [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[کھوار]] اور [[اردو]] لکھنے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ میر علی تبریزی نے دو رسمہائے خط [[نسخ]] اور [[تعلیق]] کی خصوصیات کو ملا کر ایک نیا خط بنایا جسے '''[[نستعلیق]]''' کہا جاتا ہے۔ <ref>S. Brent Plate, "Religion, art, and visual culture: a cross-cultural reader",Palgrave Macmillan, 2002. pg 93:"precision of tradition still allows for creativity, and there is a telling story of a famous Persian calligrapher, Mir Ali Tabrizi (died c. 1420 CE),"</ref>
ان کی زندگی کا زیادہ عرصہ [[تبریز]] میں گزرا وہ ماہر خطاط ہونے کے علاوہ ایک شاعر بھی تھے۔
 
سطر 9:
 
== ابتدائی زندگی ==
میرعلی تبریزی [[ہرات]] (موجودہ [[افغانستان]]) میں [[چودہویں صدی]] میں پیدا ہوئے۔ انہیں کئی مرتبہ '''[[میر علی ہروی]]''' جو کہ [[سولہویں صدی]] کے [[نستعلیق]] کاتب شاہی تھے، بھی سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل یہ دو الگ شخصیات ہیں۔ ان کے بارے میں زیادہ معلومات تاریخی طور پر دستیاب نہیں۔ ان کی وفات 850ھ بمطابق [[1446ء]]-[[1447ء]]میں ہوئی۔ ان کی ولادت کے بارے میں ابہام پایا جاتا ہے جو کہ [[1320ء]] یا [[1340ء]] ہو سکتی ہے۔ انہیں '''قدوة الکتاب''' کے لقب سے جانا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==