"عبد اللہ عباس ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عبد اللہ عباس ندوی''' (1344 - 1426/  1925 - 2006ء) ایک بھارتی عالم دین، اردو و عربی کے ادیب و شاعر اور متعدد کتابوں کےمصنف تھے۔
 
== ولادت و تعلیم ==
ان کی ولادت پھلواری شریف، پٹنہ، بہار میں ہوئی۔  دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی۔ ندوہ میں خاص طور سے  [[ابو الحسن علی حسنی ندوی|ابو الحسن علی ندوی]] (وفات 1420 ھ / 1999ء), اور محمد حلیم عطا (1375/ 1955 ء), اور عبد السلام قدوائی ندوی  ( 1399 ھ / 1979ء) اور محمد سمیع صدیقی سے استفادہ کیا۔
 
== تدریس اور دیگر امور= =
ان کی ولادت پھلواری شریف، بہار میں ہوئی۔ 
 
دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی۔ ندوہ میں خاص طور سے  [[ابو الحسن علی حسنی ندوی|ابو الحسن علی ندوی]] (وفات 1420 ھ / 1999ء), اور محمد حلیم عطا (1375/ 1955 ء), اور عبد السلام قدوائی ندوی  ( 1399 ھ / 1979ء) اور محمد سمیع صدیقی سے استفادہ کیا۔
 
دار العلوم ندوۃ العلماء سے فراغت کے بعد ندوہ میں ہی کئی سال تدریس کا فریضہ انجام دیا، بعد میں لیڈس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی  کی، اور رابطہ عالم اسلامی کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہے۔
 
888

ترامیم