"عبد اللہ عباس ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
== ولادت و تعلیم ==
ان کی ولادت پھلواری شریف، پٹنہ، بہار میں ہوئی۔  دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی۔ ندوہ میں خاص طور سے  [[ابو الحسن علی حسنی ندوی|ابو الحسن علی ندوی]] (وفات 1420 ھ / 1999ء), اور محمد حلیم عطا (1375/ 1955 ء), اور عبد السلام قدوائی ندوی  ( 1399 ھ / 1979ء) اور محمد سمیع صدیقی سے استفادہ کیا۔
== تدریس اور دیگر امور= ==
[[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے فراغت کے بعد ندوہ میں ہی کئی سال تدریس کا فریضہ انجام دیا، بعد میں لیڈس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی  کی، اور [[رابطہ عالم اسلامی]] کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہے۔
 
== تصنیفات ==
* سیرت صحابہ کے چند نقوش
* دروس الاطفال
* نگارشات
* مفصل تبصرہ
* مشاہدات و واردات
* آسان فقہ 
* تفہیم المنطق.
 
=== عربی اور انگریزی تصانیف ===
*
 
* أساس اللغة العربية(ثلاث أجزاء) - دار ابن كثير (دمشق)
* تعلم لغة القرآن الكريم» (بالعربية والإنكليزية)
* شرح كتاب النكت في إعجاز القرآن للرماني.
* إرشادات نبوى كى روشنى ميں نظام معاشرت"(نظام المعاشرة في ضوء السنة).
== ترجمے ==
* آسان فقه"(الفقه الميسّر).
* تفهيم المنطق.
* المرتضى ترجمة "المرتضى"للشيخ أبي الحسن الندوي.
* دعوت وتبليغ كا معجزانه اسلوب ترجمة"روائع من أدب الدعوة" للشيخ الندوي.
* خطرناك تكبر ترجمة"إلى شاطئ النجاة.
* مفصّل تبصره(الاستعراض المقنع).
* نگارشات(رشحات القلم).
* مشاهدات وواردات(المشاهدات والماجريات)
 
* آسان فقہ 
* تفہیم المنطق.
 
== حوالہ جات ==
* [http://adabislami.org/p/a.nadwi.pdf العالم الأديب الدكتور عبد الله عباس الندويّ] - الموقع الرسمي لرابطة الأدب الإسلامي العالمي
[[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]]
[[زمرہ:بھارت کے سنی علما]]
888

ترامیم