"ناکام ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 26 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q392160 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 6:
* اپنے عوام کی حفاظت میں ناکامی اور
* دنیا کی دیگر ریاستوں سے کامیاب تعلقات میں ناکامی جیسے پہلو بھی شامل ہو جاتے ہیں
اس قسم کی صورتحال جو کہ مجموعی طور پر ایک ریاست کے ناکام ہونے کی شاہد ہو کو بیان کرنے کے لیے بعض کتب میں -- شکستہ معاشری اور سیاسی نظام -- کے الفاظ بھی اختیار کیئے جاتے ہیں<ref>comparative politics in a globalizing world by jeffrey haynes</ref>۔
 
ناکام ریاست کے ظہور کے بارے میں متعدد نظریات بیان کیئے جاتے ہیں جن میں سے ایک جو کہ تاریخ سے تعلق رکھتا ہے وہ یہ ہے کہ بیسویں صدی کے آ‏غاز پر جب یورپی اور جاپانی [[استعمار]] سے مقبوضہ اقوام آزاد ہونا شروع ہوئیں تو ان سے پیدا ہونے والے چھوٹے چھوٹے ممالک سے ناکام ریاستیں ظاہر ہوئیں<ref>failed states and casualty phobia: by jeffrey record</ref>۔ تو وہ جو کبھی عظیم اور کامیاب سلطنتیں تھیں اب تیسری دنیا کہلائی جانے لگیں اور قابض اقوام مزید طاقتور ہوکر اپنے اپنے ممالک کو واپس ہوگئیں اور مستحکم یا کامیاب ریاستوں میں شمار کی جانے لگیں۔