"نظام ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
نظام ڈومین نیم یا domain name system جسکےجس کے [[:زمرہ:اوائل کلمات|اوائل کلمات]] DNS اکثر استعمال کیے جاتے ہیں، دراصل [[انٹرنیٹ]] (internet) یا کسی اور [[شمارندی نیٹ ورک|نیٹ ورک]] (network) پر موجود ایک ایسا [[سرور (شمارندیات)|سرور]] (server) ہوتا ہے جو کہ مختلف اقسام کی [[معلومات]] کو [[ڈومین نیم|اسماء ساحہ (domain names)]] کے ساتھ ذخیرہ اور انکو آپس میں مربوط کرنے کا کام کرتا ہے یعنی اہم ترین بات یہ کہ یہ ڈومین نیم ([[شمارِندہ|شمارندی]] [[اسم میزبان]] / hostname) کو [[دستورشبکی پتا|دستورشبکی پتوں (IP addresses)]] میں ترجمہ کرتا ہے یا یوں کہ لیں کہ ڈومین نیم (domain name) کو شناخت کرتا ہے۔ <!--
* {{ٹنر}} تـذکـرہ:{{ن}} اردو میں اسکے نام کے اوائل کلمات، نظام اسم میدان کی رو سے {{ٹنر}} نـام {{ن}} کیۓ جانے میں کوئی حرج نہیں۔ گو کہ نام سے مراد اسم ہوتی ہے لیکن جب [[علم شمارندہ]] کے سیاق و سباق میں ، {{ٹنر}} ن ا م (نام) {{ن}} استعمال کیا جاۓ گا تو اس سے DNS کا مفہوم لینے میں کوئی دشواری نہ ہوگی۔ دیکھیۓ [[نام (ضد ابہام)]]۔ -->