"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (13) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 41:
== نسبتی میدان ==
=== نظریۂ شواش ===
[[نظریۂ شواش|نظریہ شواش]] ایسے [[dynamical system (definition)|حرکیہ نظامات]] – نظامات جن کی حالت وقت کے ساتھ ارتقاء پذیرپزیر ہو – کا بیاں کرتا ہے جو ایسی حرکیہ مظہر کرتے ہیں جو آغازی حالات پر بالا حساس ہوں (عرف عام میں اسے [[butterfly effect|تتلی اثر]] کہا جاوے ہے)۔ اس حساسی کی بناء پر، جو آغازی حالت میں قلق کی اَسّی نمّو کے طور آشکار ہوتے ہیں، شواشی نظامات کا طرز عمل [[randomness|تصادفی]] معلوم ہوتا ہے۔ یہ ان نظامات کے [[deterministic system (philosophy)|جبری]] ہونے کے باوجود مظہر ہوتا ہے۔ جبری سے مرآد ہے کہ ان کی حرکیات ان کی آغازی حالت سے مکمل طور پر تعریف ہو جاتی ہیں، اور کوئی تصادفی عنصر شامل نہیں ہوتے۔ اس طرزِعمل کو جبری شواش، یا صرف ''[[شُوَاش (ضد ابہام)|شواش]]'' بولتے ہیں۔
 
=== پیچیدہ نظامات ===