حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بہت شکریہ خواجہ صاحب۔ امید ہے کہ آپ وکیپیڈیا پر لکھتے رہیں گے۔--~~~~
 
←‏احتجاج: نیا قطعہ
سطر 1:
بہت شکریہ خواجہ صاحب۔ امید ہے کہ آپ وکیپیڈیا پر لکھتے رہیں گے۔--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 19:47, 6 ستمبر 2009 (UTC)
 
== احتجاج ==
 
*جناب عالی میرا آرٹیکل ( اسام کے دشمن کون ) کے نام پر آپ کو اعتراض ہوا وہ میں نے تبدیل کردیا
جو کہ اب( اسلام کے خلاف جنگ) ہے، اسکے بعد آپ نے ہیڈنگ کا مضمون تبدیل کر دیا اور اب پورا مضمون ہی حزف کردیا ـ اور اس کی بجاۓ ایک خود ساختہ مضمون لکھا گیا
میرے بھائی اس مضمون کے ہر پیرا گراف کا حوالہ موجود ہے جملہ کتب کے حوالے موجود ہیں ـاسکے باوجود میرا
مضمون بدنیتی کی بنیاد پر حزف کیا گیا ہے جس کے خلاف میں احتجاج کرتاہوں ـمشاہدے سے ثابت ہے
کہ فارسی میڈیا پر شیعہ حضرات کا قبضہ ہے اور اردو میڈیا پر وہابی لابی کی اجارہ داری ہے ـ اور کسی مخالفت
کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہےـ بیرونی طاقتیں
میرے ملک کا امن تباہ کررہی ہیں ریال درم دینار پانی کی طرح بہارہی ہیں ضیاء دور سے پہلے پاکستان
میں مدرسوں کی تعداد پانچ سو تھی جو کہ اب بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں ـ گھروں سے روٹی
مانگ کر کھانے والے ملاء کے پاس لینڈ کروزر اور سیٹلاہٹ فون کہاں سے آیا ـ اسکا جواب ہے آپ کے پاس ـ
اگر آپ کی ہمدردیاں اپنے مسلک کے ساتھ ہیں تو انکو اپنے پیشورانہ فرائض میں استعمال نہ کریں ـ