"تبادلۂ خیال:اسلام کے خلاف جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
 
* حضور وہابیوں پر تو آپ نے الزام لگا دیا، لیکن یہ کیونکر پتہ چلے کہ آپ لارنس آف عریبیا کی طرح کوئی برطانوی ایجنٹ یا ان کے آلہِ کار نہیں ہیں؟ --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 14:34, 10 ستمبر 2009 (UTC)
 
*بھائی کاش انٹر نیٹ میری اور آپ کی ملکیت ہوتی مگر یہ بھی تو لارنس آف عریبیا کے نسل کی ملکیت ہے
جناب اگر ان کو اپنا کام نکالنا ہوا تو وہ ہمارے آقاوں کو حکم کرینگے ہم اور آپ تو آٹے اور چینی کی لائن
میں کھڑے ہونے والے لوگ ہیں ـ اگر میں برطانوی کا ایجنٹ یا ان کا آلہِ کار ہوتا تو آپ کی خوش آمد کبھی نہ کرتا ـ
--[[صارف:Khwaja|Khwaja]] 15:37, 10 ستمبر 2009 (UTC)
واپس "اسلام کے خلاف جنگ" پر