"نیشنل جیوگرافک سوسائٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
'''نیشنل جیوگرافک سوسائیٹی''' (National Geographic Society) [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے بڑی تعلیمی اور سائنسی انجمن ہے۔ اس کی بنیاد 1888 میں [[واشنگٹن ڈی سی]] [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں رکھی گئی۔ 1890 سے یہ انجمن 9000 مہماتی اور تحقیقاتی منصوبوں کی سرپرستی کر چکی ہے۔ اور انسان کے [[زمین]]، [[آسمان]] اور [[سمندر]] کے علم میں بے پناہ اضافہ کر چکی ہے۔
 
13 [[جنوری]] 1888 کو 33 غیر معمولی مہم جو کہ جن کا اس دنیا کو جاننے کا شوق بےحد وسیع تھا، واشنگٹن ڈی سی میں اکٹھے ہوئے اور جغرافیائی علم کے اضافے کے لیے ایک انجمن کی بنیاد رکھی۔ اس انجمن کا پہلا صدر ہبرڈ تھا۔ آہستہ آہستہ انجمن کے اراکین بڑھتے گئے۔
 
سوسائیٹی ایک غیر متعصب ادارہ ہے۔ اسکی سویں سالگرہ پر 1988 میں اسکے صدر نے کہا ہم [[مسلمان]]، [[عیسائی]]، [[ہندومت|ہندو]]، [[یہودی]]، [[بدھ]] اور ہر مذہب کے ماننے والے اور ہر رنگ کے لوگ اور 164 آزاد ملکوں کے شہری ہیں۔
سطر 8:
==نیشنل جیوگرافک میگزین==
 
اکتوبر 1888 میں انجمن کی سرگرمیوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے نیشنل جیوگرافک میگزین شروع کیا گیا۔ سوسائیٹی ایک غیر منافع بحش ادارہ ہے۔ میگزین کی قیمت کا 80 فیصد میگزین کا خرچاخرچہ ہوتا ہے اور 20 فیصد سوسائیٹی کے تحقیقی کاموں پر خرچ ہوتا ہے۔ میگزین انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی چھپتا ہے۔
سوسائیٹی کا ایک ٹی وی چینل بھی ہے۔