"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
[[ملف:Supernova-1987a.jpg|thumb|سپر نوا SN 1987A]]
 
نیوٹرینو چونکہ [[نحیفہ|نحیفہ (lepton)]] کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اس لیئے لیے اس پر [[غرایہ|غرایات(gluons)]] کا بھی کوئکوئی اثر نہیں ہوتا جو [[قوی تفاعل|قوی تفاعل(strong interaction)]] کا سبب بنتے ہیں یعنی نیوٹرینو [[کلر چارج]] سے متاثر نہیں ہوتا۔ الیکٹرون بھی لیپٹون کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے مگر اس پر منفی چارج ہوتا ہے۔<br />
نیوٹرینو صرف [[نحیف تفاعل]] (weak interaction) اور [[ثقالت|کشش ثقل]] (gravity) سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ایٹم کے معاملات میں کشش ثقل نہایت ہی کمزور قوت ہے۔
 
[[سورج]] اور [[جوہری بجلی گھر]]وں (nuclear reactors) میں ہونے والے تعاملات (reactions) کے نتیجے میں نیوٹرینو بنتے ہیں۔ نیوٹرینو کا چونکہ مادے سے کوئکوئی تعامل ہونے کا امکان تقریباً صفر ہوتا ہے اس لیئے لیے یہ [[مادہ|مادے]] کے اندر سے بڑی آسانی سے آرپار گزر جاتے ہیں۔ سورج سے اتنے زیادہ نیوٹرینو آتے ہیں کہ دن کے وقت زمین کے ہر سنٹی میٹر پر ایک سیکنڈ میں 65 ارب نیوٹرینو ٹکراتے ہیں۔ چونکہ یہ مادے میں جذب نہیں ہوتے اس لیئے لیے تقریباً سارے کے سارے نیوٹرینو دنیا کو چیرتے ہوئے آرپار گزر کر دوسری جانب (جہاں رات ہوتی ہے) نمودار ہوتے ہیں اور پھر آگے [[کائنات]] میں گم ہو جاتے ہیں۔<br />
سورج سے خارج ہونے والی توانائی کا دو فیصد حصہ نیوٹرینو پر مشتمل ہوتا ہے۔<ref>[http://education.nationalgeographic.com/education/encyclopedia/sun/?ar_a=1 National Geographic Science]</ref>
 
سطر 72:
 
== β+ decay ==
مثبت بیٹا تنزل کے دوران ایک پروٹون توانائی جذب کر کے ایک نیوٹرون، ایک پوزیٹرون اور ایک الیکٹرون نیوٹرینو بناتا ہے۔ نیوٹرون پروٹون سے بڑا ہوتا ہے اس لیئے لیے پروٹون سے نیوٹرون بنانے میں توانائ جذب ہوتی ہے۔ سورج کے مرکز میں یہی عمل جاری رہتا ہے۔ اسطرح بننے والا نیوٹرون جب کسی دوسرے پروٹون سے ملکر [[ڈیوٹیریئم|ڈیوٹیریم]] بناتا ہے تو جذب شدہ توانائ سے کہیں زیادہ توانائ خارج کرتا ہے۔
 
[[ملف:Standard Model of Elementary Particles.svg|thumb|300px|Standard Model of Elementary Particles]]
سطر 86:
 
== سپر نوا 1987A ==
1987 میں [[آسمان]] پر ایک [[ستارہ]] [[سپرنوا]] (super nova) کی شکل میں پھٹا جسے supernova 1987A کا نام دیا گیا۔ اس سے نیوٹرینو کی ایک بوچھاڑ نکلی جو ہماری [[زمین]] تک بھی پہنچی۔ یہ بوچھاڑ 13 سیکنڈ تک جاری رہی۔ اسی [[سپرنوا]] کی [[روشنی]] نیوٹرینو کی بوچھاڑ آنے کے کئی گھنٹے بعد زمین تک پہنچی۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ ستارے کے مرکز سے نکلنے والی روشنی کو ستارے کی گیسوں سے باہر آنے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے جبکہ نیوٹرینو کسی مادے سے انتہائ کم حد تک تعامل کرتے ہیں اس لیئے لیے فوراً ستارے سے باہر آ جاتے ہیں۔<ref>[https://medium.com/the-physics-arxiv-blog/first-evidence-of-a-correction-to-the-speed-of-light-65c61311b08a]</ref><br />
[[سورج]] کے مرکز میں عمل [[نویاتی ائتلاف|فیوزن]] کے دوران جب ایک [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] ایک [[تعدیلہ|نیوٹرون]] میں تبدیل ہوتا ہے تو توانائی ([[نوریہ|فوٹون]]) کے ساتھ الیکٹران نیوٹرینو بھی بنتے ہیں۔ نیوٹرینو صرف دو سیکنڈ میں سورج سے باہر آ جاتے ہیں جبکہ فوٹون کو باہر آنے میں دس لاکھ سال لگتے ہیں۔
 
سطر 94:
|{{SubatomicParticle|Electron antineutrino}} + {{SubatomicParticle|Proton}} → {{SubatomicParticle|Neutron}} + {{SubatomicParticle|Positron}}
|}
بننے والا پوزیٹرون کسی نزدیکی الیکٹرون سے مل کر فنا ہو جاتا ہے جسکےجس کے نتیجے میں دو [[برقناطیسی اشعاع#گاما ریز|گاما ریز]] نکلتی ہیں۔
 
بننے والے نیوٹرون کے نزدیک اگر [[کیڈمیئم]] موجود ہو تو وہ نیوٹرون کو جذب کر لیتا ہے اور ایک اور گاما رے نکلتی ہے۔ اس طرح ایک ساتھ تین [[برقناطیسی اشعاع#گاما ریز|گاما ریز]] کا نکلنا نیوٹرینو کی پہچان ہے۔