"وادی آوستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}وادی آ‎ؤستہ{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:آوستہ ویلی Aosta Valley) ([[اطالوی]]: والے دآ‌ؤستہ Valle d'Aosta) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے آبادی اور رقبہ دونوں کے لحاظ سے سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقہ میں صرف ایک صوبہ ہے جسکوجس کو چوہتر [[کمونے|کمونی]] یا قصبات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 3,263 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ سوا لاکھ ہے۔ علاقہ زیادہ تر پہاڑی ہے، جہاں مغربی یورپ کی بلند ترین چوٹی [[مونٹ بلانک|مونتے بیانکو]] ([[مونٹ بلانک|Monte Bianco]]) واقع ہے۔ علاقہ کے مغرب میں [[فرانس]]، شمال میں [[سویٹزر لینڈ|سوئزرلینڈ]] اور جنوب میں اطالوی علاقہ [[پیعیمونتے]] واقع ہے۔ علاقہ کا شمار اٹلی کے ان پانچ علاقوں میں کیا جاتا ہے جنکو اطالوی آئین میں علاقائي خودمختاری کا خصوصی درجہ دیا گيا ہے۔
 
علاقہ میں اٹلی کا ایک ہی صوبہ واقع ہے جسکیجس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 32:
علاقہ میں ڈیم کی تعمیر سے پہلے علاقہ غیر صنعتی اور زرعی تھا، لیکن ڈیم کی تعمیر سے دھات سازی کی صنعت علاقہ میں آئی۔ آج علاقہ سردیوں کے کھیلوں کا اہم مرکز ہے جو خاص طور پر [[کورمائر]] ([[کورمائر|Courmayeur]]) میں منعقد ہوتی ہیں۔ علاقہ کا اہم دریا [[دورا بالتیا]] ([[دورا بالتیا|Dora Baltea]]) علاقہ میں سے نکل کر جنوبی سمت بہتا ہوا [[دریائے پو|دریائے پوہ]] میں گرتا ہے۔
 
علاقائی حکومتی معاملات میں [[اطالوی]] اور [[فرانسیسی]] دونوں زبانوں کو استعمال کیا جاتا ہے، گرچہ علاقہ کی زیادہ تر آبادی فرانسیسی زبان بولتی ہے۔ اسکے علاوہ ایک چھوٹے سے قصبہ [[گریزونی]] ([[Gressoney]]) کے رہائشی [[جرمنی|جرمن]] زبان بولتے ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات کے [[2006ء]] کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 4,976 غیرملکی مہاجر رہتے ہیں جو کل علاقائي آبادی کا 4.0 فیصد ہیں۔ علاقہ کا سب سے بڑا شہر علاقائی صدر مقام [[آوستہ]] ہے جسکیجس کی آبادی 34270 ہے۔
 
[[تصویر:Valle_Aosta_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|وادی آوستہ کے صوبے]]