"واٹس ایپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 25:
'''واٹس ایپ''' (WhatsApp) [[ذکی محمول|اسمارٹ فونز]] کے لئے ایک ملکیتی [[متعدد المنابر|کراس پلیٹ فارم]] [[فوری پیام‌کاری|فوری پیغام رسانی]] کے لیے ایک خدمت ہے۔ ٹیکسٹ پیغام رسانی کے علاوہ، صارفین کو ایک دوسرے کو تصاویر، ویڈیو، اور صوتی پیغامات بھی بھیج سکتے ہیں۔ کلائنٹ سافٹ ویئر گوگل [[اینڈروئیڈ]]، [[بلیک بیری اشتغالی نظام|بلیک بیری]]، [[ایپل انکارپوریشن|ایپل]] [[آئی او ایس]]، منتخب نوکیا سیریز 40، [[سمبئین]]، منتخب نوکیا آشا پلیٹ فارم اور [[مائیکروسافٹ]] [[ونڈوز فون]] کے لیے دستیاب ہے۔
==تاریخ==
وٹس ایپ کی بنیاد دو سابقہ [[یاہو]] ملازمین جین کوم اور ان کے ساتھی برائن ایکٹن نے رکھی۔دونوں نے ستمبر 2014 کو یاہو کی ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد جنوبی امریکہ کا دورہ کیا اور یہاں فراغت کا وقت گزارہ۔اس دوران انھوں نے فیس بک میں ملازمت کیلئے دوخواست بھیجی جس کو قبول نہیں کیا گیا۔اسی دوران 2009 میں جین کوم نے اپنے لئے آئی فون خریدا اور اس میں موجود ایپ سٹور سے بہت متاثر ہوئے۔ یہیں انھیں خیال آیا کہ صرف انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپس میں سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک ایپ بنائی جا سکتی ہے جو کہ موبائل فون میں انقلاب پیدا کر دے گی۔ اپنے ایک دوست کے مشورے سے انھوں نے ایک روسی موبائل ڈویلپر آئیگو سولومینکوف سے رابطہ کیا اور فوراً ایپ کا نام وٹس ایپ تجویز کیا جو کہ انگریزی لفظ Whats Up کے بہت قریب ہے۔یہاں پر جین کوم نے اپنی سالگرہ کے دن امریکی ریاست کیلیفورنیامیں وٹس ایپ انکارپوریشن کی بنیاد رکھی ۔
==فیس بک کو فروخت==