"وراثتی امراض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
وراثتی یا مورثی امراض (hereditary diseases) جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایسے [[مرض|امراض]] ہوتے ہیں کہ جو کسی بچے میں اسکے والدین کی جانب سے پیدائشی طور پر [[وراثت]] میں منتقل ہو کر آتے ہیں۔ یہاں [[وراثی امراض|وراثی امراض (Genetic disorders)]] سے تمیز کرنا ضروری ہے جو کہ ایسی [[طب|طبی]] حالتوں یعنی امراض کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں اور لازمی نہیں کہ یہ طفرہ وراثت میں والدین کی جانب سے آیا ہو بلکہ یہ [[حصولی|حصولی (acquired)]] بھی ہوسکتا ہے جبکہ وراثتی امراض کی صورت میں یہ کیفیت یا خاصیت یا مرض پیدائشی طور پر موجود ہوتا ہے اور ایسی حالت کو [[خلقی|خلقی (innate)]] بھی کہا جاتا ہے۔
==وراثتی بیماریاں==
*[[ایڈز]]