"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''وزن''' سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم [[سیارہ|سیارے]] کی [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔<br />
آزادانہ گرتی ہوئی ہر چیز کا وزن صفر ہوتا ہے۔ اسی طرح تیرتی ہوئی ہر چیز کا وزن بھی صفر ہوتا ہے مگر اسکی [[کمیت]] میں کوئکوئی فرق نہں پڑتا۔<br />
اسی طرح [[زمین]] کے گرد گھومتے ہوۓ [[مصنوعئ سیارے]] میں کسی چیز یا [[خلا نورد]] کا وزن صفر ہو جاتا ہے مگر اسکی [[کمیت]] میں کوئکوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
اگر کسی بلند [[عمارت]] میں نصب لفٹ elevator نیچے جانا شروع کرتی ہے تو لفٹ میں موجود ہر چیز کا وزن کم ہو جاتا ہے مگر جب لفٹ رکنے لگتی ہے تو وزن بڑھنے لگتا ہے۔
 
اگر زمین پر کسی چیز کا وزن ایک ہو تو سورج پر اسکا وزن لگ بھگ 28 گنا بڑھ جاۓ گا حالانکہ اس چیز کی [[کمیت]] میں کوئکوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ مختلف سیاروں پر اسی چیز کا وزن مندرجہ ذیل ہو گا۔
 
{| border="1" cellspacing="0" cellpadding="4"
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وزن»