"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
||
'''وسطی زمانہ پتھر''' ({{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}}) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی [[تاریخ]] میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے [[اوزار|اوزاروں]] کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے،
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں [[مچھلی]] پکڑنے کے اوزار، [[لکڑی]] کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔
|