"ولادیوستوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(←‏نگار خانہ: clean up, replaced: ایشیاء ← ایشیا using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
ولادی وستوک [[بحر الکاہل]] میں [[روس]] کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ [[2010ء]] میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ [[چین]] اور [[شمالی کوریا]] کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ [[1991ء]] تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پذیرپزیر تھے۔ [[1990ء]] کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔
== نگار خانہ ==
<gallery>