"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
* یا ، [[ہٹاؤ|ھٹاؤ]] فی [[اکائی]] [[وقت]] کو سمتار ( '''ولاسٹی''') کہتے ہیں۔
* یا باالفاظ دیگر، [[ہٹاؤ|ھٹاؤ]] کی [[شرح]] کو سمتار یا '''ولاسٹی''' کہتے ہیں۔
* یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ، سمتار (ولاسٹی) کسی جسم کی ایسی [[رفتار]] (اسپیڈ) کو کہتے ہیں جسکیجس کی کوئی مخصوص سمت ہو۔
 
==وجہ تسمیہ==
 
==حسابی شکل==
*اگر وقت مستقل ہو تو سمتار یا ولاسٹی ، ہٹاؤ کے براہ راست متناسب ہوتی ہے، یعنی یوں فرض کریں کہ اگر کوئی جسم دو مقامات کے درمیان ایک کلو میٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے تو وقت کو مستقل (یعنی ایک منٹ ہی) رکھتے ہوۓ اگر مقامات کے درمیان ہٹاؤ بڑھا کر دوگنادگنا یعنی دو کلو میٹر کردیا جاۓ تو سمتار (ولاسٹی) بھی بڑھ کر دو گنا ہوجاۓ گی کیونکہ اب ایک ہی منٹ کے اندر ایک کے بجاۓ دو کلومیٹر فاصلہ طے کرنا ہے۔
* جبکہ ولاسٹی (سمتار) ، وقت کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ یعنی اگر کوئی جسم ایک کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے اور اگر وقت کو کم کرکے آدھا منٹ کردیا جاۓ تو ولاسٹی بڑھ کر دوگنادگنا ہوجاۓ گی کیونکہ اب ایک ہی کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک کے بجاۓ آدھ منٹ میں طے کرنا ہے۔
* ولاسٹی ، وقت اور ہٹاؤ کے اس تعلق کو مساوات کی صورت میں یوں لکھا جاسکتا ہے
:* [[Image:SIMTAAR.PNG]]