"ویژہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7), ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 95:
\end{matrix}\right]
</math><br />
جو کہ شناخت میٹرکس کے ویژہ سمتیہ ہیں۔
 
ایک میٹرکس کی کچھ ویژہ قدر [[مختلط عدد]] بھی ہو سکتی ہیں، جس صورت میں ویژہ سمتیہ بھی مختلط ہونگے اور ان کی جیومیٹریکل سمجھ پیدا نہیں ہوتی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک سے زیادہ ویژہ قدر برابر ہوں (منفرد نہ ہوں)، اور اس صورت میں پورے ''n'' ویژہ سمتیہ نہ نکالے جا سکیں <ref>http://math.rwinters.com/E21b/supplements/newbasis.pdf</ref>۔