"ٹورنٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 157:
1891 میں گھوڑا گاڑیوں کی جگہ بجلی سے چلنے والی بسیں شروع ہو گئیں۔
 
1904 میں لگنے والی ٹورنٹو کی عظیم آتشزدگی نے شہر کے مرکز کا زیادہ تر حصہ تباہ کر دیا تاہم شہر کی دوبارہ تعمیر جلد ہی مکمل ہو گئی۔ [[آگ]] سے لگنے والے نقصانات کا اندازہاندازا کم از کم ایک کروڑ [[ڈالر]] تھا۔ تاہم اس کے نتیجے میں آگ سے بچاؤ کے قوانین سخت تر ہو گئے اورشہر کے آگ بجھانے کے محکمے میں بھی توسیع ہوئی۔
 
19ویں صدی کے اواخر سے 20ویں صدی کے اوائل تک شہر میں نئے سرے سے تارکین وطن آنے لگے۔ ان کی اکثریت جرمن، فرانسیسی، اطالوی اور مشرقی یورپ کے ملکوں کے [[یہودی|یہودیوں]] پر مشتمل تھی۔ ان کے بعد چینی، روسی، پولش اور دیگر مشرقی یورپی ممالک سے لوگ آنے لگے۔ تاہم آبادی اور معاشی اہمیت کے باوجود ٹورنٹو کو مانٹریال کے بعد دوسرے بڑے شہر کی حیثیت حاصل تھی۔ تاہم 1834 میں ٹورنٹو کی سٹاک ایکچینج کینیڈا کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گئی۔
سطر 166:
اس وقت چونکہ [[کیوبیک]] میں خود مختاری کی تحریک زوروں پر تھی تو بہت ساری قومی اور بین الاقوامی تجارتی کارپوریشنوں نے اپنے صدر دفاتر مانٹریال سے ہٹا کر ٹورنٹو اور دیگر مغربی شہروں کو منتقل کر دیے۔
 
1954 میں ٹورنٹو اور اس کے مضافات کو ملا کر ایک بڑی علاقائی حکومت تشکیل دے دی گئی۔ شہری حکومت اپنی حدود سے باہر نکل کر بھی [[نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)]]، شاہراہیں اور پبلک ٹرانزٹ کی سہولیات مہیا کرنےلگی۔ اسی سال یہاں ہیزل نامی ہری کین یعنی [[سمندری طوفان]] آیا۔ اس طوفان سے تیز ہوائیں اور اچانک سیلاب آئے۔ ٹورنٹو کے علاقے میں 81 افراد ہلاک اورتقریباً 1900 گھرانے بے گھر ہوئے۔ معاشی نقصان کا اندازہاندازا اڑھائی کروڑ ڈالر لگایا گیا۔
 
1967 میں ٹورنٹو کے پاس موجود ۷ چھوٹی چھوٹی آبادیاں ہمسائی بڑی آبادیوں میں ضم کر دی گئیں۔