"پارما" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
پارما اور [[مودنہ]] کی مشترکہ رومی کالونی 183 قبل مسیع میں بنائی گئی تھی اور قریبا دو ہزار خاندانوں کو آباد کیا گيا۔ پارمہ کی اہمیت شہر کے محل وقوع سے بھی مسلمہ ہے، کیونکہ شہر قدیم اٹلی کے مشہور راستوں میں سے دو راستوں [[ویا ایمیلیا]] ([[Via Emilia]]) اور [[ویا کلاودیا]] ([[Via Claudia]]) کے سنگم پر آباد کیا گيا تھا۔ 44 قبل مسیح میں شہر کو بردبادی کا سامنا کرنا پڑا، اور تعمیر نو [[آگسٹس]] ([[آگسٹس|Augustus]]) نے کی۔ شاہی خاندان سے وفاداری کی وجہ سے رومی سلطنت میں شہر کو جولیا (Julia) کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔
 
شہر کو [[اتیلا]] ([[ایٹلا|Attila]]) نے فتح کیا، جسکےجس کے بعد بربر بادشاہ [[اودوآسر]] ([[Odoacer]]) سے اسکے پیروکاروں کو دیا گیا۔ [[گوتھک لڑائی]] ([[Gothic War]]) میں [[توتیلا]] ([[Totila]]) کے ہاتھوں تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسکے بعد [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بنا اور پھر [[569ء]] سے اٹلی کی [[لومباردیہ|لومباردی]] حکومت کا حصہ۔ شہر [[ویا فرانسیجینا]] ([[Via Francigena]]) کی اہم سراۓ کے طور ابھرا، جو روم کو شمالی یورپ سے ملاتی تھی، اور آنے والی صدیوں میں مسافروں کی سہولت کے لیے شہر میں کئی ہسپتال اور سراۓ تعمیر کیے گۓ۔
 
{|