"پاکستان عوامی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اعداد کے نئے صفحات کی تخلیق, replaced: ← (4) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 52:
 
== عوامی مارچ ==
انتخابی نظام میں اصلاحات کروانے کے لئے [[13 جنوری]] [[2013ء]] کو عوامی مارچ کے نام سے لاہور سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد تک ایک احتجاجی لانگ مارچ کیا گیا۔ انتخابی نظام میں اصلاحات اور آئندہ انتخابات قانونی و آئینی تقاضوں کے مطابق کروانے کی تحریری یقین دہانی کے ساتھ [[17 جنوری]] کو اختتام پذیرپزیر ہوا۔ <ref>[http://pat.com.pk/english/tid/20734/Islamabad-Long-March-Declaration-Green-Revolution-Pakistan-Dr-Tahir-ul-Qadri-Democracy-Long-March-Minhaj-ul-Quran-International.html لانگ مارچ ڈیکلیریشن]</ref>
 
== انتخابات 2013ء ==
سطر 60:
 
== انقلاب مارچ ==
[[سانحہ ماڈل ٹاؤن]] کے شہداء کے ورثاء کو انصاف دلانے اور آئین کی شق 218، 62 اور 63 کے خلاف بننے والی حکومت سے نجات کیلئے [[14 اگست]] [[2014ء]] کو [[انقلاب مارچ]] کے نام سے لاہور سے اسلام آباد تک ایک احتجاجی لانگ مارچ کیا گیا، جو 70 دن جاری رہا۔ اس دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل [[راحیل شریف]] کی مداخلت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران شہید ہونے والوں کو انصاف دلانے کیلئے وزیراعظم پاکستان میں محمد [[نواز شریف]] اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد [[شہباز شریف]] سمیت 9 افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج ہوئی۔ <ref>[http://lahoremassacre.com/tid/27865/Model-Town-Lahore-Massacre-FIR-lodged-against-21-PM-nawaz-sharif-CM-shahbaz-Application-registration-pujab-police-brutality.html شریف برادران کے خلاف قتل کی ایف آئی آر]</ref> انقلاب مارچ [[21 اکتوبر]] کو اختتام پذیرپزیر ہوا۔
 
== ویب سائٹ ==