"پاکستان مسلم لیگ (ق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
{{پاکستان کی سیاست}}
 
'''پاکستان مسلم لیگ''' ق یا پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، [[پاکستان]] کی ایک روشن خیال اور اعتدال پسند پارٹی ہے۔ جو کہ اس [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا ایک دھڑا ہے جس نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا۔ (دیکھیں: [[قیام پاکستان]]، [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]])۔ یہ جماعت عمومی طور پر ایک روشن خیال تصور کی جاتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق یا [[پاکستان مسلم لیگ ق|ق لیگ]] کا قیام 2001 میں اس وقت عمل میں آیا جب وقت مسلم لیگ بہت سے دھڑوں میں بٹ چکی تھی، جن میں سے ق لیگ کو سب سے کم عوامی حمایت حاصل تھی۔ صدر جنرل [[پرویز مشرف]] اور مسلم لیگ ق کو ایک دوسرے کی زبردست حمایت حاصل ہے۔
 
اب اصل پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے ممبران ق لیگ کا حصہ بن چکے ہیں جو کہ صدر مشرف کی حمایت کرتے ہیں۔
 
[[تصویر:Shujaatwithmushaid.jpg|thumb|[[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] (بائیں)اور [[مشاہد حسین]] (دائیں) بھارت کے دورہ کے موقع پر]]